Results 1 to 4 of 4

Thread: راولپنڈی میں مظاہروں کے پیش نظر عوام خوفزدہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default راولپنڈی میں مظاہروں کے پیش نظر عوام خوفزدہ

    راولپنڈی میں مظاہروں کے پیش نظر عوام خوفزدہ

    2F17CA1D 3A01 4A75 979A 08B3C82A0DE8 w640 r1 s - راولپنڈی میں مظاہروں کے پیش نظر عوام خوفزدہ




    اسلام آباد — یوم عاشور پر فرقہ وارانہ تصادم Ú©Û’ تقریباً ایک ہفتے بعد اسلام آباد سے متصل راولپنڈی شہر Ú©Û’ Ø+الات معمول پر آگئے ہیں تاہم وہاں Ú©Û’ باسیوں میں ابھی بھی یہ خوف پایا جاتا ہے کہ صورتØ+ال ایک بار پھر کشیدہ نا ہو جائے۔

    اس خوف کی وجہ ان کے نزدیک شہر میں گزشتہ جمعہ کو پیش آنے والے واقعے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی طرف سے مظاہروں کا اعلان ہے۔

    تاہم پنجاب Ú©Û’ وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اس متعلق صوبائی Ø+کومت سیکورٹی Ú©Û’ تمام تر اقدامات کرے Ú¯ÛŒ اور کسی Ú©Ùˆ بھی شرانگیزی Ú©ÛŒ اجازت نہیں دی جائے گی۔

    ’’انتظامیہ Ú©Ùˆ کہا ہے کہ پرامن اØ+تجاج کرنے والوں Ú©Ùˆ مکمل تØ+فظ دیا جائے لیکن ہماری اپیل ہے کہ اس اØ+تجاج Ú©Ùˆ مسجدوں یا امام بارگاہوں یا چار دیواری تک Ù…Ø+دود رکھا جائے۔‘‘

    دس Ù…Ø+رم Ú©Û’ ماتمی جلوس Ú©Û’ دوران فرقہ وارانہ تصادم میں 11 افراد ہلاک اور 56 زخمی ہوئے تھے جبکہ کئی عمارتوں Ú©Ùˆ نذر آتش بھی کیا گیا تھا۔ اس واقعے Ú©Û’ بعد مقامی انتظامیہ Ù†Û’ شہر میں کرفیو نافذ کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ موبائل فون Ú©ÛŒ سروس بھی معطل کردی تھی۔

    وائس آف امریکہ سے گفتگو میں مقامی دکاندار شکیل مقیم Ù†Û’ شہر Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اعلان کردہ اØ+تجاجی مظاہروں Ú©Û’ پیش نظر عین ممکن ہے کہ راولپنڈی میں دکانیں اور کاروباری مرکز بند رہیں۔

    ’’لوگ پریشان ہیں کیونکہ صورتØ+ال کا کوئی پتہ نہیں۔ Ø+کومت سیکورٹی دے بھی تو لوگ اتنے غصے میں آجاتے ہیں۔ ایسی صورتØ+ال میں تو بندہ Ú©Ú†Ú¾ نہیں کر سکتا۔‘‘

    Ø+کام Ú©Û’ مطابق جمعے Ú©Ùˆ دارالØ+کومت اسلام آباد میں بھی سیکورٹی ہائی الرٹ رہے Ú¯ÛŒ اور Ø+ساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں Ú©Û’ اہلکاروں Ú©ÛŒ اضافی نفری تعینات Ú©ÛŒ جائے گی۔

    صوبائی وزیر قانون Ù†Û’ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے Ú©Û’ واقعے میں ملوث 16 مشتبہ افراد Ú©Ùˆ تØ+ویل میں لیا گیا ہے جبکہ وڈیو کیمرے Ú©ÛŒ مدد سے مسجد اور امام بارگاہوں پر Ø+ملہ آوروں میں سے 28 Ú©ÛŒ شناخت بھی کر Ù„ÛŒ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان میں مقامی اور دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔

    ادھر نواز شریف Ø+کومت Ú©ÛŒ اتØ+ادی جماعت جمیت علماء اسلام Ú©Û’ سربراہ مولانا فضل الرØ+مان Ù†Û’ مطالبہ کیا ہے کہ تمام مکاتب فکر Ú©Û’ اکابرین کا ایک اجلاس بلایا جائے تاکہ ’’فرقہ وارانہ تفرقوں Ú©Û’ ازالے اور ملی یکجہتی‘‘ Ú©Û’ لیے لائØ+ہ عمل ترتیب دیا جائے۔

    ادھر مذہبی سیاسی جماعت ÙˆØ+دت المسلمین Ú©Û’ رہنما امین شہیدی Ù†Û’ بھی ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’جو لوگ فتنہ پرست ہیں اور فتنہ پھیلاتے ہیں۔ قوم Ú©Ùˆ تقسیم کرتے ہیں اور شیعہ اور سنی Ú©Û’ نام پر لوگوں Ú©Ùˆ بہکاتے ہیں انہیں اسلامی کمیونٹی اور امت سے الگ کرکے دیکھنا چاہیے۔ ان کا اس امت سے کسی قسم کا تعلق نہیں ہے۔‘‘

    راولپنڈی Ú©Û’ سانØ+ہ Ú©Û’ بعد پنجاب Ø+کومت Ú©Ùˆ غیر موثر سیکورٹی انتظامات پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور اسی بنا پر وزیراعلیٰ شہباز شریف Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ تØ+قیقات Ú©Û’ لیے عدالتی کمیشن تشکیل دیا اور کئی اعلیٰ پولیس افسران Ú©Û’ تبادلے بھی کیے۔



  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: راولپنڈی میں مظاہروں کے پیش نظر عوام خوفزدہ

    nice sharing
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: راولپنڈی میں مظاہروں کے پیش نظر عوام خوفزدہ

    bht afsosnak waqiya hai lekin

    yeh log srf baten hi bana saktay hain aur kuch nahi

    in kay liye hi kaha hoga kay

    23-Basanti in kuton kay samnay na nachna

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Rep Power
    214762

    Default Re: راولپنڈی میں مظاہروں کے پیش نظر عوام خوفزدہ

    Allah khair karay

    Yeh mas'ala to toal pakarta jaa raha hai



    37) naaz ghussa kion hai??



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •